پہلگام حملے باوجود بعض سیاحوں نے بکنگ منسوخ نہیں کی اور فی الوقت یہاں کے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔